لانگ مارچ کےدوران توڑپھوڑ, پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتوں میں 26جولائی تک توسیع
پی ٹی آئی رہنماؤں نے عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 26جولائی تک توسیع کر دی.

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 19th 2022, 4:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 26جولائی تک توسیع کر دی ہے ۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس کی سماعت ہوئی ، پی ٹی آئی رہنما جمشیداقبال چیمہ،حماداظہر،یاسمین راشد ،اعجازچودھری،میاں محمودالرشیداور میاں اسلم اقبال عدالت میں پیش ہوئے ،
پی ٹی آئی رہنماؤں نے عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 26جولائی تک توسیع کر دی.

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 17 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 21 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 20 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 17 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



