لاہور: کراچی سے اپنا گھر چھوڑ کر پسند کی شادی کیلئے لاہور جانے والی دعا زہرا کو مقامی عدالت نے دارالامان بھیج دیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 20th 2022, 12:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

دعا زہرا لاہور میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئیں اور کہا کہ مجھے والدین کی جانب سے مسلسل جان کا خطرہ ہے جو مجھے مارتے تھے۔
دعا زہرا نے عدالت کو مزید بتایا کہ والدین خطرناک نتائج کی دھمکیاں دیتے ہیں، اپنے تحفظ کیلئے کیلئے دارالامان جانا چاہتی ہوں۔
عدالت نے دعا زہرا کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں دارلامان بھیج دیا۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 10 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 14 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 10 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 16 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 13 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



