Advertisement
پاکستان

روپے کی قدر میں بڑی کمی پر اسٹیٹ بینک کا بیان آگیا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بےقدری پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا بیان سامنے آگیا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 20th 2022, 4:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
روپے کی قدر میں بڑی کمی پر اسٹیٹ بینک کا بیان آگیا

اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق روپے میں قدر کی صورتحال مارکیٹ کی طے کردہ ہے، کرنسی اتار چڑھاؤ کا تعلق جاری کھاتوں کے خسارے سے ہے۔

مرکزی بینک کا کہنا تھا کہ کرنسی اتار چڑھاؤ کا سبب مختلف خبریں اور غیریقینی کی صورتحال بھی ہے۔

ایس بی پی کے مطابق امریکی ڈالر کی قدر گزشتہ 6 ماہ میں 12 فیصد بڑھی ہے، دسمبر 2021 سے اب تک روپیہ 18 فیصد گرا ہے۔

مرکزی بینک کا کہنا تھا کہ مہنگائی ایڈجسٹ کرنے کے بعد کرنسی کی قدر صرف 3 فیصد گری ہے، پاکستانی کرنسی کی طاقت کے اندازے کا یہ بہتر طریقہ ہے۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 9 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 11 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 6 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement