Advertisement
پاکستان

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11فیصد سے تجاوزکرگئی

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق کورونا کی تیسری لہر کے دوران پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت کیسز کی شرح11 اعشاریہ 2 فیصد تک جاپہنچی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر مارچ 30 2021، 3:00 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کی مجموعی مثبت کیسز کی شرح 11 اعشاریہ 2 فیصد کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سوات میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 23 فیصداور سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس کے علاوہ پشاور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 22 فیصد جبکہ مالاکنڈ،گوجرانوالہ ، صوابی ،  سرگودھا اور سیالکوٹ میں 12 فیصد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ لاہورمیں 17، فیصل آباد اور راولپنڈی میں15،15فیصد 12،12فیصد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ منڈی بہاؤالدین میں11،گجرانوالہ میں 10،اوکاڑہ،رحیم یارخان اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 9 ،بہاولپورمیں 8اور گجرات میں7فیصد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

گزشتہ روز این سی اوی کی جانب سے  مُلک بھر میں تمام اقسام کی انڈور اور آؤٹ ڈور اجتماعات پر فی الفور پابندی عائد کر دی گئی  ، اجتماعات میں تمام اقسام کے سماجی ،    ثقافتی و  سیاسی اور دیگر اقسام  شامل ہیں۔ تاہم 5 اپریل سے شادی کی تقریبات پر ان ڈور اور آؤٹ ڈور مکمل پابندی عائد کی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ ملک  میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے اور یومیہ کیسز اور اموات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جس کے باعث حکام نے ایک مرتبہ پھر سخت پابندیوں کا انتباہ دیا ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق  پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید4 ہزار525 کیسز سامنے آئے ہیں،جبکہ ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 46ہزار 663ہے، اب تک کورونا کے  6 لاکھ 59ہزار 116کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ۔این سی اوسی کے مطابق گزشتہ  24گھنٹوں میں 2268افراد کوروناوائرس کوشکست دےچکے ہیں۔

Advertisement
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 6 گھنٹے قبل
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • ایک دن قبل
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 20 گھنٹے قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 2 دن قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 2 دن قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 2 دن قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 2 دن قبل
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • ایک دن قبل
Advertisement