قاہرہ: دنیا کے اہم ترین تجارتی سمندری راستے نہر سویز میں پھنسے بحری جہاز کو راستےسےہٹالیاگیا،ترچھےپھسنےجہازکومصری عملے نے6دن کی انتھک محنت کےبعدسیدھاکیا۔

رپورٹس کےمطابق نہر سوئز میں پھنسے ایور گرین نامی بحری جہاز کو نکالنے کا آپریشن 6دن بعدکامیابی سے ہم کنار ہو ا، مصری عملےکی مسلسل کوششوں سے 2 ہزار ٹن وزنی اور 1300 فٹ لمبا جہاز دوبارہ سفر کے قابل ہوا، تاہم راستےبند ہونےاور369دیگربحری جہازبھی پھنس گئے اور اربوں ڈالر کا نقصان ہوا، اہم تجارتی گزرگاہ بند ہونے سے یومیہ 9 ارب ڈالر مالیت کی تجارت متاثر ہوئی۔
ایور گرین نامی مال بردار بحری جہاز تائیوان سے تعلق رکھنے والی کمپنی ایور گرین کی ملکیت ہے، کارگو جہاز کی لمبائی فٹ بال کے 4 میدانوں کے برابر ہے اور اس کا شمار دنیا کے سب سے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں ہوتا ہے، 2 لاکھ ٹن وزنی اس مال بردار جہاز پر 20 ہزار کنٹینر لادے جا سکتے ہیں۔
یہ دیو ہیکل بحری جہاز منگل 23 مارچ کو نہر سوئز میں واقع بندرگاہ کے شمال میں پھنسا تھا، جہاز ایور گرین چین سے نیدرلینڈز کے شہر راٹرڈیم جا رہا تھا۔ بحیرہ روم کی جانب گامزن جہاز مقامی وقت کے مطابق صبح 7.40 پر تکنیکی خرابی کے باعث توازن اور سمت برقرار نہ رکھ سکا اور نہر میں آڑھا ترچھا پھنس گیا۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ جہاز ہوا کے تیز جھکڑ کی وجہ سے پھنس۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 7 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 12 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 9 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 8 گھنٹے قبل









