Advertisement

ماہرین نے موجودہ کورونا ویکسین غیر موثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

لاہور: چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطا الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ وائر س تیزی سے ساخت تبدیل کررہا ہے، اس لیے ویکسین غیر موثر ہوسکتی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 30 2021، 3:20 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این سے خصوصی گفتگو میں کورونا ٹاسک فورس کے چیئر مین ڈاکٹر عطاالرحمان نے بتایاہے کہ ؕکورونا وائرس ہردوسےتین ہفتےبعد شکل تبدیل کررہاہے،ویکسین مختلف اشکال کو کافی حد تک کور کر لیتی ہے۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگروائرس مسلسل شکل بدلتارہا توموجودہ ویکسین  شاید کارآمد نہ رہے،اور ہوسکتا ہےہرسال نئی ویکسین بنانی پڑیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کودوسری ممالک سےمل کر ویکسین بنانی چاہیے۔ ڈاکٹر عطالرحمان نے سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی پر سختی سےعمل کرانے پر بھی زور دیا۔ 

دوسری جانب ملک میں کورونا سے حالات مزید سنگین ہونے لگے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید4 ہزار5سو سے زائد مریض سامنے آگئے جبکہ پازیٹو کیسز کی شرح  دس ماہ کی بلند ترین11اعشاریہ دو ایک فیصدریکارڈ کی گئی ہے۔یہی نہیں چوبیس گھنٹے میں41 متاثرین زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ فعال مریضوں کی تعداد46 ہزار663 تک پہنچ گئی ہے۔این سی او سی کے مطابق کورونا طوفان پنجاب میں زیادہ تباہی مچا رہا ہے۔صوبے میں ایک دن میں دوہزار309 افرادکو لپیٹ میں لےلیا۔جبکہ 17 مریض لقمہ اجل بن گئے ۔

Advertisement
پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکارشیرخان انتقال کر گئے

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکارشیرخان انتقال کر گئے

  • 2 hours ago
مسلسل کئی دنوں کے اضافے کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلسل کئی دنوں کے اضافے کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 hours ago
ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان،انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان،انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

  • 5 hours ago
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ترجمان ’ابو عبیدہ‘ کی شہادت کا اعلان کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ترجمان ’ابو عبیدہ‘ کی شہادت کا اعلان کردیا

  • 16 minutes ago
لاہور سے واپسی پر وزیر اعلی سہیل آفریدی نے مریم نواز کو احتجاجی مراسلہ لکھ دیا

لاہور سے واپسی پر وزیر اعلی سہیل آفریدی نے مریم نواز کو احتجاجی مراسلہ لکھ دیا

  • 2 hours ago
کراچی: گٹر میں گرنے سے ایک اور بچہ جاں بحق

کراچی: گٹر میں گرنے سے ایک اور بچہ جاں بحق

  • an hour ago
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز ’بگٹی ‘ قبیلے کے نئے سربراہ منتخب 

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز ’بگٹی ‘ قبیلے کے نئے سربراہ منتخب 

  • 4 hours ago
ارشد ندیم نے ’’گلوبل بریک تھر واتھیلٹ آف دی ائیر‘‘ کا ایوارڈاپنے نام کر لیا

ارشد ندیم نے ’’گلوبل بریک تھر واتھیلٹ آف دی ائیر‘‘ کا ایوارڈاپنے نام کر لیا

  • 5 hours ago
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے فوجی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے فوجی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی

  • 3 hours ago
بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

  • 4 hours ago
باجوڑ : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج جہنم، فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل شہید

باجوڑ : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج جہنم، فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل شہید

  • an hour ago
لاہور میں بسنت منانے کی مشروط اجازت، ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور میں بسنت منانے کی مشروط اجازت، ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

  • 5 hours ago
Advertisement