Advertisement
پاکستان

حکومت کا پی آئی اے میں بڑی تبدیلی لانے کا فیصلہ

کراچی : حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرپورٹ (پی آئی اے ) میں بڑی تبدیلی لانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پی آئی اے بورڈ کیلئے نیا چیئرمین لانے کی تیاریاں شروع کردیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 30th 2021, 10:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرپورٹ (پی آئی اے ) میں بڑی تبدیلی لانے کا فیصلہ کرلیا ہے،وزیراعظم کی ہدایت پر پی آئی اے بورڈ کیلیے نیا چیرمین لانے کی تیاریاں  شروع کردی گئیں ، چیئرمین پی آئی اے بورڈ کی تعیناتی کیلئے سمری تیار کرلی گئی  ہے۔

جی این این کے مطابق  سمری منظوری کیلئے یکم اپریل کو وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی،  سمری میں چیئرمین پی آئی اے بورڈ کیلئے 3 نام تجویز کردیئے گئے ہیں ، پینل میں کیپٹن ریٹائرڈ ایم علی گردیزی کا نام سہر فہرست ہے،  نوید ایچ ملک اور اسلم آر خان کے نام تجویز میں شامل ہیں۔ چیئر مین پی آئی اے بورڈ کی تعیناتی 12 اکتوبر 2023 تک ہوگی۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 19 منٹ قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement