Advertisement
پاکستان

حفیظ شیخ کو مہنگائی کی وجہ سے ہٹایاگیاہے : شبلی فراز

اسلام آباد : سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے نئی معاشی ٹیم بنانے کا اعلان کیاہے،جس میں حماد اظہر کو وزیرخزانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 30th 2021, 11:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کابینہ میں ردوبدل کے بعد شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے حماد اظہر کو وزیرخزانہ بنانے کا فیصلہ کیاہے ۔حفیظ شیخ کو مہنگائی کی وجہ سے ہٹایاگیاہے،امیدکرتےہیں حماداظہرکےآنےسےغریب عوام کوریلیف ملے گا۔

شبلی فراز نے مزید کہا کہ وزیراعظم نےنئی معاشی ٹیم بنانےکااعلان  کیاہے،جب کوئی نیاوزیرآتاہے،نئی سوچ کےساتھ آتاہے۔ملکی حقائق کومدنظررکھ کرفیصلےکیے جاتےہیں۔ کل تک تمام چیزیں فائنل ہوجائیں گی۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 17 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 9 minutes ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب