Advertisement
تجارت

اسٹیٹ بینک کی جانب سے 2 تعطیلات کا اعلان

اسلام ٓباد: بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) نے عاشورۂ محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 4th 2022, 5:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیٹ بینک کی جانب سے 2 تعطیلات  کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق 8 اور 9 اگست 2022ء (پیر اور منگل) 9 اور 10 محرم الحرام 1444ھ کو عاشورہ کے موقع پر اسٹیٹ بینک کے دفاتر بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی 8 اور 9 اگست کو عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

خیال  رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ اور ان کے اہل خانہ کی اسلام کے لیے دی گئی قربانیوں کی یاد میں یوم عاشور منایا جاتا ہے جس میں اہل بیت کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا جاتا ہے۔

Advertisement
یوکرینی حملے میں روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف میجر جنرل گودکوف سمیت 11 اہلکار ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل دلانے والے پہلوان دین محمد 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

  • 4 گھنٹے قبل
این ڈی ایم اے نے 6 سے 10 جولائی تک ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا

  • 2 گھنٹے قبل
ملک بھر میں بارش، آندھی اور سیلاب کا خطرہ؛ این ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری

  • 4 منٹ قبل
جھنگ وائلڈ لائف پارک سے قیمتی ہرن چوری، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم

  • 42 منٹ قبل
لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، پولیس رپورٹ

لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، پولیس رپورٹ

  • 3 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور بمباری سے شہداء کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، امدادی مراکز بھی نشانہ

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے

  • 3 گھنٹے قبل
عاشورہ محرم پر 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

عاشورہ محرم پر 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
شگاگو: نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 14 زخمی

شگاگو: نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 14 زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
 جس دن اسمبلی میں ہمارا ایک بھی رکن زیادہ ہواتو تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں،گورنر کے پی

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اگلے ہفتےپاکستان کادورہ کریں گے