اسلام ٓباد: بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) نے عاشورۂ محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 4th 2022, 5:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق 8 اور 9 اگست 2022ء (پیر اور منگل) 9 اور 10 محرم الحرام 1444ھ کو عاشورہ کے موقع پر اسٹیٹ بینک کے دفاتر بند رہیں گے۔
واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی 8 اور 9 اگست کو عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ اور ان کے اہل خانہ کی اسلام کے لیے دی گئی قربانیوں کی یاد میں یوم عاشور منایا جاتا ہے جس میں اہل بیت کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا جاتا ہے۔

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار اسرانی 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- 3 hours ago

غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی پر اسرائیل پر پابندیاں لگا سکتے ہیں، یورپی یونین
- 2 hours ago

ایکس کا نیا فیچر: لنک پر کلک کے بعد بھی پوسٹ سامنے رہے گی
- 13 hours ago

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دہلی پہلے جبکہ لاہور دوسرے نمبر پر موجود ہے
- 2 hours ago

ویمنز ورلڈکپ میں حیران کن اسٹمپنگ، گیند وکٹ کیپر کی ٹانگ سے لگ کر بیلز گرا گئی
- 14 hours ago

ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی عدالت طلب، جوئے کی ایپ کیس میں پیشرفت
- 13 hours ago

اگر طالبان رجیم نے خوراج، ٹی ٹی پی کی سرپرستی جاری رکھی تو بہت افسوسناک ہوگا، وزیر دفاع
- 2 hours ago

نام نہاد بلوچ نیشنل موومنٹ کا برطانیہ میں بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب
- 40 minutes ago

شاہین شاہ آفریدی قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر
- 14 hours ago

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسراروز، پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری
- 35 minutes ago

پاک افغان جنگ بندی معاہدے کے ثمرات سامنے آنے لگے،طورخم بارڈر جلد آمدورفت کیلئے کھلنے کا امکان
- 3 hours ago

محسن نقوی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، سیاسی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات