وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پیٹرولیم کا اضافی چارج بھی سونپ دیا گیا ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 31st 2021, 3:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے سابق مشیر برائے پیٹرولیم ندیم بابر کو ہٹائے جانے کے بعد تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پٹرولیم کا اضافی چارج دیا گیا ہے ، پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔
کے الیکٹرک کے سابق چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) تابش گوہر اس وقت معاون خصوصی برائے توانائی کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ تاہم اس سے قبل شبلی فراز کو یہ عہد ہ دیئے جانے پر غور کیا جارہا تھا لیکن حتمی فیصلہ تابش گوہر سے متعلق کیا گیاہے ۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 19 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 9 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 15 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 15 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





