اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ ڈاکٹرحفیظ شیخ بھی کورونا وائرس کا شکارہوگئے، نو منتخب وزیر خزانہ حماد اظہر نے اپنے ٹویٹ میں حفیظ شیخ کے کورونا مثبت ٓنے کی تصدیق کی۔

ٹوئٹر پر پیغام میں وزیر خزانہ بیرسٹر حماد اظہر نے بتایا کہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ، تاہم انہیں جلد صحت یابی اور اچھی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔
Just found out that Dr Hafeez Sh has tested positive for Covid-19. I pray for his swift recovery and good health. Ameen.
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) March 30, 2021
واضح رہے کہ گزشتہ روزوزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کو کنٹرول نہ کرنے پر حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹا دیا تھا اور ان سے استعفیٰ طلب کیاگیا، حفیظ شیخ کی جانب سے استعفیٰ کے بعد حماد اظہر کو وزیر خزانہ کا اضافی چارج دیاگیا ہے۔تاہم آج کابینہ ڈویژن نے بیرسٹر حماد اظہرکونیا وفاقی وزیرخزانہ مقررکرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 18 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 15 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 14 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 9 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل





