پاک فضائیہ کے 7 افسران کو ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 16th 2022, 2:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں فاروق ضمیر آفریدی اور اورنگزیب احمد شامل ہیں۔
ترجمان کے مطابق ایئر وائس مارشل تیمور اقبال اور ایئر وائس مارشل حاکم رضا بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر وائس مارشل بننے والوں میں طارق محمود غازی، محسن محمود اور طاہر محمود بھی شامل ہیں۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 5 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 5 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 5 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 10 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





