Advertisement
پاکستان

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کےکرایوں میں رعایت ختم کردی

کراچی: پاکستان ریلوے کا مسافر ٹرینوں کی اکانومی کلاس کےکرایوں میں رعایت سے متعلق اہم بیان آگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 16 2022، 2:33 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کےکرایوں میں رعایت ختم کردی

پاکستان ریلوے نے واضح کیا ہے کہ کرایوں میں رعایت 16 اگست 2022 سے ختم ہو جائےگی۔ ٹکٹوں پر رعایت 15 جولائی 2022 سے 16اگست تک دی گئی تھی۔

ریلوے نےتمام ٹرینوں کی اکانومی کلاس میں10فیصد کمی کی تھی۔

واضح رہے کہ وزیر ریلوے سعد رفیق نے مسافروں کی سہولت کے لیے اکانومی کلاس کے کرایوں میں کمی کی منظوری دی تھی۔

Advertisement
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • ایک دن قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 7 گھنٹے قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • ایک دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 5 گھنٹے قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک