اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ نئی پالیسی میں شرح سود برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 22nd 2022, 4:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی طے کی جائے گی۔
ماہرین کے مطابق مانیٹری پالیسی میں شرح سود برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت شرح سود 15فیصد ہے۔گزشتہ مانیٹری پالیسی میں 1.25فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 26 minutes ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






