اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان بھر میں جاری مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے بھاری جانی و مالی نقصانات کے پیش نظر جرمنی، ڈنمارک، سویڈن اور ناروے کا سرکاری دورہ ملتوی کردیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 22nd 2022, 4:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ یورپ کے ساتھ پاکستان کے مسلسل روابط کے حصے کے طور پر ان ممالک کے اپنے ہم منصبوں دیگر سرکاری عہدیداران اور میڈیا کے ساتھ بات چیت کے منتظر ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے متعلقہ ممالک کے دارالحکومتوں کے دوروں کو میزبان حکومتوں کے ساتھ مشاورت کے بعد باہمی اتفاق سے طے شدہ تاریخوں پر دوبارہ ترتیب دیا جائے گا۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- an hour ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- an hour ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




