Advertisement
علاقائی

سکھر :ٹنڈو مستی اور گمبٹ کے درمیان ریلوے ٹریک پر شگاف

سکھر ڈویژن میں ٹنڈو مستی اور گمبٹ کے درمیان بارش کے باعث ریلوے ٹریک پر شگاف پڑ گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 22nd 2022, 5:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سکھر :ٹنڈو مستی اور گمبٹ کے درمیان ریلوے ٹریک پر شگاف

سکھر ڈویژن میں  مسلسل 12 گھنٹے کی بارش کی وجہ سےٹنڈو مستی اور گمبٹ کے درمیان ریلوے ٹریک پر شگاف پڑ گئے۔ ٹرینوں کی آمد ورفت بری طرح متاثر ہو گئی۔

پاکستان ریلویز کے مطابق کراچی جانے والی ٹرینوں کو مختلف ریلوے سٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے۔ خیبر میل ایکسپریس کو روہڑی اسٹیشن پر روکا گیا ہے۔

ملت ایکسپریس کو ڈہرکی اسٹیشن پر روکا گیا ہے۔ گرین لائن کو لیاقت پور اسٹیشن پر روکا گیا ہے۔ تیزگام ایکسپریس کو میر پور ماتھیلو اسٹیشن پر روکا گیا ہے۔علامہ اقبال ایکسپریس کو گھوٹکی اسٹیشن پر روکا گیا ہے۔قراقرم ایکسپریس کو صادق آباد اسٹیشن پر روکا گیا ہے۔

تفصیل کے مطابق   رحمان بابا ایکسپریس کو رحیم یار خان اسٹیشن پر روکا گیا ہے۔ عوام ایکسپریس کو خان پور جنکشن پر روکا گیا ہے۔کراچی ایکسپریس کو ڈیرہ نواب شاہ اسٹیشن پر روکا گیا ہے۔ سرسید ایکسپریس کو بہاولپور ریلوے اسٹیشن پر روکا گیا ہے۔

پاکستان  ریلویز کا کہنا ہے کہ ریلوے ٹیمیں ٹریکس بحالی کے لیے کام کر رہی ہیں۔جیسے ہی ٹریکس آپریشن کے لیے فٹ ہوئے، ٹرینوں کو اپنی منزل کی جانب روانہ کر دیا جائے گا۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • an hour ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 hours ago
Advertisement