کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کےلیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود کو 15 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 23rd 2022, 4:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک میں موجودہ مہنگائی کی صورت حال توقعات کے مطابق ہے، گزشتہ جولائی میں مہنگائی کی شرح 24 اعشاریہ 93 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔
بتایا گیا ہے کہ تجارتی توازن تیزی سے گرا جب کہ درآمدات میں کمی کے مثبت اثرات ہوئے ہیں، آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں 1 ارب ڈالر کی قسط جاری ہونے کی توقع ہے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر مزید بڑھیں گے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شرح سود میں اضافہ دیگر ایمرجنگ مارکیٹس سے مطابقت رکھتا ہے، بیرونی دباؤ اور روپے کو استحکام دینے کیلئے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو روکا جائے۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 20 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 17 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 20 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 20 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






