Advertisement
تجارت

شرح سود 15فیصد برقرار،اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کےلیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود کو 15 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 23rd 2022, 4:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شرح سود 15فیصد برقرار،اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک میں موجودہ مہنگائی کی صورت حال توقعات کے مطابق ہے، گزشتہ جولائی میں مہنگائی کی شرح 24 اعشاریہ 93 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

بتایا گیا ہے کہ تجارتی توازن تیزی سے گرا جب کہ درآمدات میں کمی کے مثبت اثرات ہوئے ہیں،  آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں 1 ارب ڈالر کی قسط جاری ہونے کی توقع ہے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر مزید بڑھیں گے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شرح سود میں اضافہ دیگر ایمرجنگ مارکیٹس سے مطابقت رکھتا ہے، بیرونی دباؤ اور روپے کو استحکام دینے کیلئے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو روکا جائے۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 17 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 19 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 14 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 19 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا