ممبئی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 23rd 2022, 4:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کی ایشیاء کپ کیلئے ٹیم کے ہمراہ شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راہول ڈریوڈ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بارے میں علم ٹیم کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) روانگی سے قبل ہوا ہے۔
راہول ڈیورڈ ٹیم کے ہمراہ زمبابوے نہیں گئے تھے اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں ان کی جگہ وی وی ایس لکشمن نے ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دیے تھے۔
خیال رہے کہ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 27 اگست سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا جس میں پاکستان اور بھارت کا میچ 28 اگست کو ہوگا۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 4 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 36 منٹ قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







