راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج ضلع دادو اور سندھ کے دور دراز علاقوں کا دورہ کریں گے۔
شائع شدہ 2 years ago پر Sep 10th 2022, 12:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف ریلیف اور میڈیکل کیمپس میں موجود سیلاب متاثرین کے ساتھ وقت گزاریں گے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں میں مصروف پاک فوج کے دستوں سے ملاقات کریں گے۔
اس کے علاوہ آرمی چیف دادو، خیر پور ناتھن شاہ، جوہی، میہڑ اور منچھر جھیل کا فضائی جائزہ لیں گے۔
معروف بالی وڈ اداکار راجپال یادیو کے والد انتقال کر گئے
- 40 minutes ago
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ
- 2 hours ago
تحریک انصاف نے کسی جواز کے بغیر یکطرفہ طورپر مذاکراتی عمل ختم کیا ، وزیر اطلاعات
- an hour ago
بھارت میں اسلحہ ساز فیکٹری میں خوفناک دھماکا، 8 افراد ہلاک ،متعدد افراد زخمی
- 2 hours ago
سونے کی قیمت میں بڑا ضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 hours ago
پاکستان اور آذربائیجان کے مشترکہ کمیشن کا آٹھواں اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد
- 2 hours ago
صد راور وزیر اعظم کا تعلیم کے بین الاقوامی دن کے موقع پر خصوصی پیغام
- 2 hours ago
قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں بھی پیش،اپوزیشن اور صحافیوں کا واک آوّٹ
- 2 hours ago
دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری،فہرست میں پاکستان کی 47 یونیورسٹیاں بھی شامل
- 19 minutes ago
خیبرپختونخوا:صوبائی حکومت کا پولیس طرز پر نئی فورس بنانے کا فیصلہ
- an hour ago
پشاور ہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کو 60 روز میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کروانے کا حکم
- an hour ago
بلاول بھٹو کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تردید
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات