Advertisement
علاقائی

نوابشاہ ائرپورٹ کو 25 ستمبرتک بند رکھنے کا فیصلہ، نیا نوٹم جاری 

کراچی :سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے  ) نے نوابشاہ ایرپورٹ کو 25 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے  نیا نوٹم جاری کردیا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 10th 2022, 5:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نوابشاہ  ائرپورٹ کو 25 ستمبرتک بند رکھنے کا فیصلہ، نیا نوٹم جاری 

تفصیلات کے مطابق سی اے اے نوٹم  میں کہا گیا ہے کہ نوابشاہ ایرپورٹ میں تاحال سیلابی پانی موجود ہے ، رن وے کی لائٹس بھی پانی کھڑے سے خراب ہونے کا خدشہ ہے ۔ 

سیلابی پانی کے باعث نوابشاہ ایرپورٹ کو گذشتہ ماہ سے فلائٹ آپریشن کے لیے بند کیا گیا تھا۔ 

کراچی لاہور کے درمیان اڑنے والی فلائٹس کو ملتان ایرپورٹ کو سیکنڈری ایرپورٹ کے طور استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ 

خیال رہے کہ خراب موسم اور طوفانی بارشوں میں  اسلام آباد اور لاہور سے کراچی آنے والی فلائٹس کو نوابشاہ ایرپورٹ پر اتارا جاتا ہے۔ 

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • a day ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
Advertisement