پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا تشخیص ہونے کی تصدیق کی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 29th 2022, 1:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور سے جاری بیان میں پی سی بی نے کہا کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے۔
پی سی بی اعلامیے کے مطابق نسیم شاہ آج رات اسپتال میں ہی قیام کریں گے، ان کی نگرانی کرکٹ بورڈ کا میڈیکل پینل کر رہا ہے۔
اعلامیے کے مطابق انگلینڈ کے خلاف نسیم شاہ کی آئندہ میچز میں شرکت اور نیوزی لینڈ روانگی کا فیصلہ میڈیکل رپورٹس پر ہوگا۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





