موسمیاتی تبدیلیاں، 2010 کے بعد ایشیامیں زراعت اور لائیو سٹاک شعبے کو49 ارب ڈالر کا نقصان ہوا: اے ڈی بی
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے 2010 کے بعداب تک ایشیاکے خطے میں زراعت اورلائیوسٹاک کے شعبے کو49 ارب ڈالرکانقصان ہواہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 4th 2022, 6:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی ) نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے سب سے زیادہ اثرات ایشیا کے خطے پرپڑے ہیں اوراس خطے میں نقصان کاتناسب دنیا کے دیگرعلاقوں کی نسبت کہیں زیادہ ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صرف چین میں موسمیاتی تبدیلیوںکی وجہ سے 40 ملین ہیکٹراراضی پرفصلوں اورپیداورکونقصان پہنچا ، مئی میں بنگلہ دیش میں آنے والے سیلاب سے 24 ہزار افراد بے روزگار جبکہ فصلوں کو6 ملین ڈالرکانقصان پہنچا ۔
رپورٹ میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے زراعت اورلائیوسٹاک کوپہنچنے والے نقصانات کے ازالے کیلئے پیرامیٹرک انشورنس کاطریقہ کاروضع کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 3 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 8 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 8 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


