Advertisement

منفی درجہ حرارت اورشدید برفباری کے باعث مانسہرہ؛ ناران ویلی سیاحوں کیلئےمکمل طور پر بند

نوٹیفکیشن میں مسافروں سے گزارش کی گئی ہے کہ شمالی علاقوں کی طرف سفر کے لیے کے کے ایچ (قراقرم ہائی وے) استعمال کریں

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Dec 9th 2025, 5:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
منفی درجہ حرارت اورشدید برفباری کے باعث مانسہرہ؛ ناران ویلی سیاحوں کیلئےمکمل طور پر بند

مانسہرہ: مانسہرہ موسم کی شدت منفی درجہ حرارت اور برفباری کے باعث کاغان ناران  ویلی کو سیاحوں کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔ 

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر مانسہرہ میاں عادل بہزاد کی جانب سےنوٹیفکیشن جار ی کر دیا گیا ہے۔

 جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مانسہرہ کاغان( پلدران سے بابوسر ٹاپ تک) روڈ  برفباری کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بندکر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں مسافروں سے گزارش کی گئی ہے کہ شمالی علاقوں کی طرف سفر کے لیے کے کے ایچ (قراقرم ہائی وے) استعمال کریں،تھانہ ناران سے پولیس نفری واپس بلا لی گئی،کاغان سے آگئے تمام پولیس چیک پوسٹیں بھی مکمل ختم کر دی گئی۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ برف باری دیکھنے کے شوقین سیاح کاغان تک سفر کر سکے گئے،اب ائندہ سیزن کے آغاز پر ہی روڈ کو کھولا جائے گا۔

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ