تہران : ایران کے شمال مغربی حصوں میں شدید زلزلے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 2 years ago پر Oct 5th 2022, 3:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ایران کے شمال مغربی حصوں میں آج آنے والے زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی ہے ۔
زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زخمیوں کی اطلاعات ملتے ہی ریسکیو اہلکار پہنچ گئے جنہوں نے 276 افراد کے زخمی اور 68 کے معمولی زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی جاری رہا ۔
زلزلے کا مرکز مغربی آذربائیجان کے صوبے کے ایک قصبے خوئے کے قریب تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔
یاد رہے 2013 میں ایران کے شہر بام میں 6.7 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس میں 34 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے ۔

ایلون مسک کی امریکا کے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا پر انتباہ جاری
- 43 منٹ قبل
چیمپئینز ٹرافی 2025 کا سب سے بڑا ٹاکرا، پاکستان اور بھارت آج دبئی میں آمنے سامنے
- 2 گھنٹے قبل

معاشی استحکام ہونے سے ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کا بھارت سے جیتنا لازمی ہے، علی امین گنڈا پور
- 14 گھنٹے قبل

خیرات سے ہسپتال چل سکتے ہیں حکومت نہیں ، وزیر خزانہ
- 13 گھنٹے قبل

پاک بھارت میچ:گورنر سندھ کا جیت پر قومی ٹیم کیلئے ایک کروڑ کے انعام کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

بھارت عالمی سطح پر منشیات کی اسمگلنگ کا مرکز بن گیا
- ایک گھنٹہ قبل

چیمپئنز ٹرافی : پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی میں ہو گا
- 16 گھنٹے قبل

لبنان میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ، بیروت کی تمام ٹکٹس فروخت
- 14 گھنٹے قبل

راکھی ساونت کا پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ
- 14 گھنٹے قبل

حماس کا 6 یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو مؤخر کرنے پر سخت ردعمل
- 8 منٹ قبل

نیتن یاہو نے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 6 سو سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات