Advertisement
تفریح

حدیقہ کیانی کی والدہ خاور کیانی انتقال کر گئیں

لاہور: پاکستانی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ، معروف شاعرہ خاور کیانی انتقال کر گئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 15th 2022, 6:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حدیقہ کیانی کی والدہ خاور کیانی انتقال کر گئیں

تفصیلات کے مطابق حدیقہ کیانی کی مینجمنٹ ٹیم کی جانب سے یہ  خبر انسٹاگرام اکاؤنٹ کی پوسٹ اور اسٹوری پر شیئر کی گئی ہے۔ حدیقہ کیانی کی پوسٹ میں والدہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اطلاع دی گئی  ہے کہ والدہ ،  دادی اور شاعرہ خاور کیانی اپنے خاندان کے افراد اور دوستوں کی موجودگی میں آج اپنے گھر میں پر سکون حالت میں انتقال کر گئی ہیں ، وہ کئی عرصے سے علیل تھیں۔

پوسٹ میں مزید لکھا گیا ہے کہ ہم اس غم کے موقع پر سب سے درخواست کرتے ہیں کہ اس مشکل وقت میں براہِ کرم ہمارے خاندان کے نجی معاملات کا احترام کریں  اور والدہ کی مغفرت کے لیے دعا کریں ۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Hadiqa Kiani (@hadiqakianiofficial)

حدیقہ کیانی کی ٹیم کا اس پوسٹ میں لکھنا ہے کہ بے شک ہم اللّٰہ ہی کے ہیں اور ہمیں اس ہی کی جانب لوٹ کر جانا  ہے، خاور کیانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

خاور کیانی نے اپنی زندگی میں کئی کتابیں لکھیں اور اس کے علاوہ پاکستان کے مشہور گانے بھی لکھے جن میں 'بوہے باریاں' اور 1999 کے ورلڈ کپ کا گانا 'انتہائے شوق' شامل ہے۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 9 منٹ قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 21 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
Advertisement