پاکستانی کرکٹ ٹیم کل سے میلبرن میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 20th 2022, 6:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلہ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے میلبرن پہنچ گئی۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کل سے میلبرن میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔
اس سے قبل برسبین میں ٹیم نے دو وارم آپ میچز کھیلے جہاں قومی ٹیم کو کامیابی نہیں ملی، انگلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان کو شکست ہوئی جب کہ افغانستان کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوگیا۔
Brisbane ? Melbourne #WeHaveWeWill | #T20WorldCup pic.twitter.com/dbujGObnec
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 20, 2022
ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 23 اکتوبر کو کھیلے گا، میلبرن کے بعد قومی ٹیم پرتھ میں 27 اور 30 اکتوبر کو کوالیفائیرز کے خلاف میچز کھیلے گی۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 11 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 6 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک گھنٹہ قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






