Advertisement

بنگلہ دیش : سمندری طوفان ست رنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

 ڈھاکہ : خلیج بنگال کے سمندری طوفان ست رنگ نے بنگلا دیش میں تباہی مچادی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 26th 2022, 4:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنگلہ دیش : سمندری طوفان ست رنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

تفصیلات کے مطابق سمندری طوفان ست رنگ سے  مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 24 ہوگئی ہے ،  بنگلہ دیشی حکام کے مطابق زیادہ تر اموات درختوں کے گرنے کے نتیجے میں ہوئیں جبکہ  بلند لہروں کے باعث کشتی ڈوبنے سے 8 افراد لاپتا ہوگئے۔

88 کلومیٹر فی گھنٹہ  کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور بارش سے درخت گرگئے ، سڑکیں تالاب بن گئیں۔ 

سمندری طوفان کے باعث 10 ہزار گھروں کو نقصان پہنچا ، متاثرہ علاقوں کے تقریباً  ایک کروڑ صارفین بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔

طوفان کے زیر اثر دارالحکومت ڈھاکا، کھُلنا اور باریسال شہروں میں بھی تیز بارش ہوئی۔ 

خلیج بنگال کے سمندری طوفان کے باعث بنگلادیش میں مواصلاتی نظام متاثر ہو گیا ہے جبکہ ساحلی علاقوں سے دس لاکھ افراد  محفوظ مقاما ت پر  منتقل کر دیے گئے ہیں۔ 

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی