Advertisement

سعودی حکومت نے رمضان میں عمرہ زائرین اور نمازیوں پر شرط عائد کر دی

سعودی عرب : سعودی وزارتِ حج و عمرہ نےرمضان المبارک میں مسجدالحرام میں آپریشنل صلاحیت بڑھانے کا اعلان کردیا، رمضان المبارک میں عمرہ اور مقدس مقامات پر جانے والوں کے لیے کورونا ویکسین لگوانا لازمی قراردے دیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 6th 2021, 12:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق رمضان المبار ک میں عمرہ یا نماز کیلئے مسجدالحرام میں داخل ہونے والوں کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ، سعودی وزارتِ حج و عمرہ  کی جانب سے پیغام جاری کیا گہا ہے کہ کورونا ویکسین لگوانے والے افرادہی رمضان المبارک میں   مسجدالحرام میں داخل ہوسکیں گے۔

گزشتہ چھ ماہ میں کورونا سے صحت یاب ہونیوالوں کو بھی مسجدالحرام میں داخلے کی اجازت ہوگی۔کورونا ویکسین لگوانے والے دیگر مقدس مقامات کی زیارت کیلئے بھی جاسکتے ہیں۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط