اسلام آباد: سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ عمران خان کی اپوزیشن ان کی اپنی حکومت میں ہی ہے۔

جی این این کے پروگرام "لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود" میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی اپوزیشن ان کی اپنی حکومت میں ہی ہے، جبکہ اپوزیشن کا اتحاد پی ڈی ایم کے بارے میں آج تک سمجھ نہیں آئی کیونکہ پی ڈی ایم میں مختلف جماعتیں جن کے مختلف اجنڈے ہیں لیکن سب ایک بات پر اکھٹے ہیں کہ عمران کا خان کو ہٹا دیا جائے۔
آنے والے دنوں میں ملکی سیاست کس طرف جارہی ہے۔۔؟ جانیئے ڈاکٹر شاہد مسعود سے@Shahidmasooddr @PTIofficial @MediaCellPPP @pmln_org pic.twitter.com/UwgSeOYhiz
— GNN (@gnnhdofficial) April 5, 2021
ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید بتایا کہ عمران خان نے اپنے ترجمانوں کو اپوزیسشن کی تنقید پر جواب دینے سے منع کر دیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب ڈاکٹر شاہد مسعود نے عمران خان کی حکومت کی کمزوری کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنے اچھے اقدامات لوگوں کے سامنے لانے میں بری طرح ناکام ہے۔
پہلے ون ڈے میں پاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 2 hours ago
 

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کے ٹکٹس پی سی بی کی ویب سائٹ پر دستیاب
- 4 hours ago
 
ضلع ننکانہ صاحب میں کل بروز بدھ 5 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان
- 5 hours ago
 

قلات میں سکیورٹی فورسز کا بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کےخلاف آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
- 5 hours ago
 

محکمہ موسمیات کی آج شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارشوں کی پیشگوئی
- 4 hours ago
 

معاشی استحکام کیلئے ڈھائی سال میں ٹھوس اقدامات کی بدولت ملک درست سمت کی جانب گامزن ہے،محمد اورنگزیب
- 5 hours ago
 

پی ٹی اےکا ٹیلی کام کمپنیوں کے لیے ڈیٹا ہوسٹنگ لازمی قرار دینے کا فیصلہ
- an hour ago
 

بابا گورونانک کا جنم دن، بھارت سے 2400 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
- 2 minutes ago
 

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟
- 4 hours ago
 

صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کا ابراہیمی معاہدے میں شامل ہونے کا دعویٰ کر دیا
- 2 hours ago
 

معروف پاکستانی عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار
- 6 hours ago
 

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف پرڈیوسر ڈسٹری بیوٹر چودھری اعجاز کامران انتقال کر گئے
- 21 minutes ago
 












