Advertisement

میانمار :سکیورٹی اہلکاروں کے بدترین کریک ڈاون کے باوجودجمہوریت پسندوں کا احتجاج

میانمار میں سکیورٹی اہلکاروں کے بدترین کریک ڈاون کے باوجودجمہوریت پسندوں کا احتجاج جاری ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 6th 2021, 2:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ینگون سمیت ملک کے مختلف شہروں  میں برمی شہری آج بھی سڑکوں پر نکلے اور  فوجی بغاوت کیخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔مظاہرین نےاقوام ِمتحدہ کی سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں سامنے آنیوالے چینی موقف پر بھی غم و غصے کا اظہار کیا۔

چین  نے فوجی بغاوت کی مذمت کیےبغیرکہاتھاکہ وہ میانمار میں کشیدگی کم کرنے  کیلئے تمام پارٹیوں سے رابطے میں ہے۔اقوام متحدہ میانمار میں فوجی بغاوت کی مذمت کرچکاہے اور مظاہرین کے خلاف طاقت کے جارحانہ استعمال پر بھی خدشات کا اظہار کیاجاچکاہے۔

واضح رہے کہ  برما میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونیوالے ان مظاہروں میں اب تک  ساڑھے پانچ سو سے زائد افراد مارےجاچکے ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
Advertisement