برسبین: ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، جس کے بعد افغانستان ایونٹ سے باہر ہو گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 144 رنز بنائے ، افغان بیٹر رحمان اللّٰہ گرباز نے 28 اور عثمان غنی نے 27 رنز کی اننگز کھیلی۔
سری لنکا نے 145 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا ، سری لنکا کے دھننجیا دی سلوا 66 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے
افغانستان کیجانب سے راشد خان اور مجیب خان نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
Sri Lanka live to fight another day and knock Afghanistan out of the #T20WorldCup semi-final race.#AFGvSL | ?: https://t.co/7wl55jzhXW
— ICC (@ICC) November 1, 2022
Head to our app and website to follow the #T20WorldCup action ? https://t.co/76r3b73roq pic.twitter.com/EhQ90BqROh
افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں ایونٹ میں اب تک 3، 3 میچز کھیل چکی ہیں، سری لنکا نے ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ دو میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
دوسری جانب دن کا دوسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق 1 بجے شروع ہوگا جو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ہے، انگلینڈ کو اگر سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنا ہے تو اس میچ میں لازمی فتح حاصل کرنا ہو گی۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 17 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 19 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک گھنٹہ قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل


