پی ڈی ایم کے مطابق انہوں نے حکومت کو جتنا نقصان پہنچانا تھا پہنچا دیا :ڈاکٹر شاہد مسعود
اسلام آباد: سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود بے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے مطابق انہوں نے حکوت کو جتنا نقصان پہنچانا تھا پہنچا دیا اس سے آگے مزید کچھ نہیں ہوسکتا۔

جی این این کے پروگرام "لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود " میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا اے این پی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی اختیار کرنے پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہےکہ پی ڈی ایم میں مختلف جماعتیں ہیں جن کے الگ نقطہ نظر ہے ۔ پیپلز پارٹی نہیں چاہتی کہ وہ اسمبلیوں سے استعفی دے اور سندھ سے ان کی حکومت چلی جائے جبکہ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان چاہتے ہیں کہ اسمبلی توڑ کر الیکشن کروائے جائیں لیکن یہ سب سسٹم کا حصہ ہیں اور موجودہ حکومت کو نہیں مانتے۔
پی ڈی ایم اتحاد پر سنیئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا تجزیہ @Shahidmasooddr @bxaryab #LivewithDrShahidMasood #GNN pic.twitter.com/UgM1UlEMNr
— GNN (@gnnhdofficial) April 6, 2021
ڈاکٹر شاہد مسعود نے پروگرام میں مزید بتایا کہ پی ڈی ایم دس ماہ پہلے تشکیل دی گئی تھی اور ان کے خیال میں ان سب نے جتنا نقصان حکومت کو پہنچانا تھا وہ پہنچا لیا ہے اور اب اس سے آگے مزید کچھ نہیں ہو سکتا۔

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ملاقات پر خوشی کا اظہار،غیر متزلزل حمایت پر شکریہ
- 39 minutes ago

پاک افغان مذاکرات کا تیسرا دور بھی بے نتیجہ ختم،افغان وفد کا پاکستان کے جائز مطالبات ماننے سے انکار
- an hour ago

کینیڈا کے سابق وزیراعظم اورکیٹی پیری کے درمیان رومانوی تعلقات کی تصدیق ، ویڈیو وائرل
- an hour ago

ایران میں افغان قیدی کو منشیات کے الزام میں پھانسی
- 13 hours ago

کراچی: صحافی امتیاز میر کے قتل میں بڑی پیش رفت، 4 مشتبہ افراد گرفتار
- 12 hours ago

پاک-بنگلا دیش نیا اقتصادی اور تعلیمی معاہدہ، دوطرفہ تعاون کو فروغ
- 12 hours ago

ترکیہ کے مغربی حصے میں شدید زلزلے کے جھٹکے،متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا
- an hour ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شاہ عبداللہ سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 14 hours ago

کور کمانڈر پشاور کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات، امن و امان پر تبادلہ خیال
- 13 hours ago

خلیل الرحمٰن قمر: بہت سی خواتین اساتذہ نے اپنے شاگردوں سے شادیاں کیں
- 12 hours ago

آزاد کشمیر : پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں تحریک عدم اعتماد پر اتفاق
- 12 hours ago

ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان: 2028 کے امریکی انتخابات میں نائب صدر کے طور پر حصہ نہیں لوں گا
- 12 hours ago

.jpg&w=3840&q=75)






.webp&w=3840&q=75)


