لاہور: پاکستانی گلوکار ، سماجی کارکن اور بارابری پارٹی پاکستان کے چیئرمین جواد احمد ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں مشہور گلوکار جواد احمد نے کہا کہ " مجھےدوبارہ کوروناہوگیاہے۔مجھےنہیں پتاکہ اس بارمیں بچتاہوں یانہیں۔ہاں میرےپاس اتنےپیسےضرورہیں کہ بیماری بگڑنےپرمہنگاعلاج کراسکتاہوں مگرسچ تویہ ہےکہ جب میں اپنےہرطرف غربت،بےبسی،محرومی دیکھتاہوں توایسی دنیامیں فقط جیےچلےجانےکابھی اب مزانہیں۔جنت میں جانےسےپہلےیہ دنیابدلنا ضروری ہے۔"
مجھےدوبارہ کروناہوگیاہے۔
— Jawad Ahmad (@jawadahmadone) April 6, 2021
مجھےنہیں پتاکہ اس بارمیں بچتاہوں یانہیں۔ہاں میرےپاس اتنےپیسےضرورہیں کہ بیماری بگڑنےپرمہنگاعلاج کراسکتاہوں مگرسچ تویہ ہےکہ جب میں اپنےہرطرف غربت،بےبسی،محرومی دیکھتاہوں توایسی دنیامیں فقط جیےچلےجانےکابھی اب مزانہیں۔
جنت میں جانےسےپہلےیہ دنیابدلناضروری ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل گلوکار جواد احمد ، کورونا وائرس کی پہلی لہر کے دوران نومبر 2020 میں کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 5 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 12 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 11 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 12 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago






