معروف پاکستانی ٹک ٹاکر و ماڈل جنت مرزا نے اپنے بریک اپ کا اعلان کیا تو یہ خبر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 15th 2022, 11:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اب کسی رشتے میں نہیں ہیں اور وہ سنگل ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ کوئی بھی مجھ سے رشتہ ختم کرنے کی وجہ معلوم نہ کرے۔ جنت مرزا کے بریک اپ کی خبر سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر آگ کی طرح پھیل گئی جس پر انہیں وضاحتی اسٹوری لگانی پڑی۔

انہوں نے لکھا کہ اپنی مری ہوئی حس مزاح کو دوبارہ زندہ کر لیں، اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے عمر بٹ (منگیتر) کی کلین شیو تصویر بھی شیئر کر دی۔
جس سے معلوم ہوا کہ انہوں نے عمر بٹ کی کلین شیو کرنے پر احتجاج بریک اپ کی اسٹوری شیئر کی جو دراصل ایک مزاق تھا۔


جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 6 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 11 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 11 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





