Advertisement
ٹیکنالوجی

واٹس ایپ انڈیا کے سربراہ اور میٹا انڈیا پبلک پالیسی چیف نے استعفیٰ دے دیا

نئی دلی : فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی میٹا  کے انڈیا میں سربراہ اجیت موہن کے حریف سنیپ میں جانے کے  دو ہفتے بعد ہی  میٹا کے کنٹری لیڈر برائے پبلک پالیسی راجیو اگروال نے بھی آج استعفیٰ دے دیا ہے،

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Nov 16th 2022, 12:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
واٹس ایپ انڈیا کے سربراہ اور میٹا انڈیا پبلک پالیسی چیف نے استعفیٰ دے دیا

 میٹا نے اس کی  تصدیق کی ہے۔ میٹا نے ایک بیان میں کہا ہے  کہ واٹس ایپ کے انڈیا کے سربراہ ابھیجیت بوس نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔

میٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق راجیو اگر وال نے کسی دوسرے ادارے میں جانے کیلئے میٹا کو خیر باد کہا ہے۔ کمپنی نے ان کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ میٹا نے ان کی جگہ شیوناتھ ٹھکرال کو تعینات کیا ہے، اس سے قبل وہ بھارت میں واٹس ایپ کے پبلک پالیسی ڈائریکٹر تھے۔ وہ میٹا کے تمام پلیٹ فارمز کے پبلک پالیسی ڈائریکٹر ہوں گے۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 11 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 16 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 11 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید