Advertisement
علاقائی

حیدرآباد: نائن ایم موٹروے پر ٹریفک  حادثہ ، 3 افراد جاں بحق

جامشورو:  9 ایم موٹر وے پرمزدا اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Nov 17th 2022, 10:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حیدرآباد: نائن ایم موٹروے پر ٹریفک  حادثہ ، 3  افراد جاں بحق

جی این این کے مطابق نوری آباد کے قریب مزدا اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں  3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

 حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ 

  پولیس نے جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں ۔

پولیس کے مطابق مزدہ سبزی لیکر سبزی منڈی کراچی جا رہی تھی۔ 

Advertisement
اسٹوڈنٹس یونین بحالی کیس،آئینی بینچ نے وفاق اور متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیے

  • ایک گھنٹہ قبل
ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47 ویں صدر کا حلف اٹھائیں گے

  • 3 گھنٹے قبل
اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم نے اعتراف جرم کر لیا

  • 2 گھنٹے قبل
ژوب سیکیورٹی  فورسز کی کامیاب کارروائی پر اعلی قیادت کا خراج تحسین

  • 14 گھنٹے قبل
کراچی: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ،2 بھائی جاں بحق، 3 بھائی زخمی

کراچی: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ،2 بھائی جاں بحق، 3 بھائی زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلاف اٹھا لیا

  • 10 منٹ قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان ،انڈیکس ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان ،انڈیکس ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد بحال

  • 3 گھنٹے قبل
آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئیں، ہماری مؤثر پالیسی سے جنگ بندی معاہدہ ہوا،امریکی صدر

آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئیں، ہماری مؤثر پالیسی سے جنگ بندی معاہدہ ہوا،امریکی صدر

  • 2 گھنٹے قبل
گوادر میں نئےتعمیر ہونے والے ائیر پورٹ   پر آج پہلی پرواز لینڈ کرے گی

گوادر میں نئےتعمیر ہونے والے ائیر پورٹ  پر آج پہلی پرواز لینڈ کرے گی

  • 3 گھنٹے قبل
ڈی چوک احتجاج ؛عدالت نے 30 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی

  • 19 منٹ قبل
ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے بھی کمیٹی اجلاس کا پتا نہیں چلا، جسٹس منصور علی شاہ

ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے بھی کمیٹی اجلاس کا پتا نہیں چلا، جسٹس منصور علی شاہ

  • 3 گھنٹے قبل
غزہ: جنگ بندی معاہدے کے تحت90فلسطینی اسرائیلی جیلوں سے رہا