Advertisement
ٹیکنالوجی

ٹیلی گرام صارفین اب2GB تک کی تصاویر اور ویڈیوز بھیج سکتے ہیں

ٹیلی گرام نے اپنے صارفین کو 2GB تک تصاویر ، ویڈیوز بھیجنے کی اجازت دے دی۔صارفین اپنی تصاویر اور ویڈیوز اصل سائز بھیج سکیں گے۔ فائل کا سائز زیادہ سے زیادہ 2GBتک ہوسکتا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر اپریل 8 2021، 9:26 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پیغام رسانی ایپ ٹیلی گرام نے اپنے صارفین کی زندگی کو آسان بنا دیا ہے کیونکہ اب صارفین ٹیلی گرام پر  اپنی تصاویر اور ویڈیوز  اصل سائز میں بھیج سکیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں  ٹیلی گرام نے کہا کہ  " آپ فوٹو اور ویڈیوز  کو ان کی اصل  کوالٹی اور سائز میں بھیج سکیں گے جبکہ فائل کا سائز زیادہ سے زیادہ 2GBتک ہوسکتا ہے۔"

ٹویٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ  " اٹیچمنٹ مینو کھولیں ، اپنی فائل کا انتخاب  کریں اور پھر اپنی تصاویر کو منتخب کر کے بغیر کسی کمپریشن کے بھیج دیں "

Advertisement
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 10 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 11 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 12 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 13 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 12 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 11 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 11 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 10 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 12 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 12 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 13 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 11 دن قبل
رجحانات
Advertisement