ٹیلی گرام نے اپنے صارفین کو 2GB تک تصاویر ، ویڈیوز بھیجنے کی اجازت دے دی۔صارفین اپنی تصاویر اور ویڈیوز اصل سائز بھیج سکیں گے۔ فائل کا سائز زیادہ سے زیادہ 2GBتک ہوسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیغام رسانی ایپ ٹیلی گرام نے اپنے صارفین کی زندگی کو آسان بنا دیا ہے کیونکہ اب صارفین ٹیلی گرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز اصل سائز میں بھیج سکیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں ٹیلی گرام نے کہا کہ " آپ فوٹو اور ویڈیوز کو ان کی اصل کوالٹی اور سائز میں بھیج سکیں گے جبکہ فائل کا سائز زیادہ سے زیادہ 2GBتک ہوسکتا ہے۔"
You can send photos and videos at their full quality and size – up to 2 GB per file. Open the attachment menu, select File and then pick your pictures to send them without compression. #TelegramTips pic.twitter.com/JfE8SRD4BB
— Telegram Messenger (@telegram) April 5, 2021
ٹویٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ " اٹیچمنٹ مینو کھولیں ، اپنی فائل کا انتخاب کریں اور پھر اپنی تصاویر کو منتخب کر کے بغیر کسی کمپریشن کے بھیج دیں "

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 5 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 6 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 8 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 9 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 8 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago








