Advertisement
پاکستان

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دے گا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55  کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 12 2022، 8:14 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کو دی جانے والی رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیرنو اور  موسمیاتی تبدیلیوں پر مدافعت پیدا کرنے پر خرچ ہوگی۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ منظور شدہ رقم میں 30 لاکھ ڈالر اے ڈی بی کی گرانٹ اور47کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض ہے جب کہ منظور شدہ رقم میں جاپان کی طرف سے 50 لاکھ ڈالر گرانٹ ہے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہےکہ اس رقم سے آبپاشی نظام کی بحالی اورنکاسی آب کے منصوبے مکمل ہوں گے، رقم سندھ، کے پی اور بلوچستان میں ٹرانسپورٹ نظام کی بحالی کے منصوبوں پر خرچ ہوگی۔

Advertisement
ملک بھر میں پولیو  کیسز میں اضافہ، سندھ اور خیبر پختونخوا میں  3 نئے کیسز رپورٹ

  • 2 گھنٹے قبل
اسرائیلی فوج نےامدادی کشتی حنظلہ کو غزہ پہنچنے سے پہلے ہی روک دیا، سماجی کارکن اور عملہ اغواء

  • 44 منٹ قبل
اٹلی سے روانہ ہونے والی امدادی کشتی ’حنظلہ‘ غزہ کے قریب پہنچ گئی

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

پیرو میں مسافر بس کھائی میں گر گئی، 18 افراد ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان چیمپئنز کی  ویسٹ انڈیز کو49 رنز سے  شکست

راولپنڈی:موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹر چینج کے قریب حادثے کا شکار، 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
نشانِ حیدر پانے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 77واں یومِ شہادت آج  عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

نشانِ حیدر پانے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 77واں یومِ شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

  • 3 گھنٹے قبل
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ترنول میں چھاپہ مار کر 25 من گدھے کا گوشت برآمد کرلیا

  • 20 منٹ قبل
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس پر بیان کا غلط مطلب  لیا گیا، اسحاق ڈار کی وضاحت

  • 15 گھنٹے قبل
تھائی لینڈ، کمبوڈیاکے ساتھ جنگ بندی پر آمادہ

تھائی لینڈ، کمبوڈیاکے ساتھ جنگ بندی پر آمادہ

  • 3 گھنٹے قبل
28 جولائی سے مون سون بارشوں کے پانچواں  اسپیل شروع،پی ڈی ایم اے  کا الرٹ جاری