Advertisement
تفریح

عمران عباس ترکی سے رمضان ٹرانسمیشن کریں گے

لاہور : پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس اس بار ترکی سے رمضان ٹرانسمیشن کے پروگرام کی میزبانی کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 10th 2021, 3:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اداکار عمران عباس آج کل ترکی میں موجود ہیں اور اس معروف تاریخی سیریز  کے مرکزی کرداروں سے ملاقات کررہے ہیں،اداکار  ہر سال رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی  کرتے ہیں تاہم اس بار وہ ترکی سے  نشر ہونے والی رمضان ٹرانسمیشن کاحصہ بننے جارہے ہیں ۔ اس شو کو ‘ای میکس میڈیا پروڈکشن’ تیار کررہا ہے اور یہ  ایک مقامی ٹی وی چینل پر نشر کیا جائے گا۔عمران عباس استنبول  سے  شو کی میزبانی کریں گے ،جبکہ  پاکستان میں اسی ٹرانسمیشن کے دیگر حصوں کی میزبانی ریما خان کریں گی ۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Emax TV (@emaxtvofficial)

اس کے ساتھ ساتھ  اداکار عمران عباس انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ترکش اداکاروں کے ساتھ بنائی ہوئی تصاویربھی  شئیر کرتے نظر آرہے  ہیں.

View this post on Instagram
 
A post shared by ????? ????? (@imranabbas.official)

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 20 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 14 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
Advertisement