Advertisement
تفریح

معروف اداکارہ نے ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کرلی

بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کر لی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 25th 2022, 4:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف اداکارہ نے  ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کرلی

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے خود کو پھانسی لگا کر خود کشی کی ہے جس کی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔

رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہم اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ اداکارہ نے خودکشی کیوں کی اور کیا اس نے خودکشی کرنے سے پہلے کوئی نوٹ لکھا تھا۔

20 سالہ تیونشا شرما کئی ٹی وی شوز میں کام کر چکی ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ اداکارہ میں کیا۔

تیونشا سونی سب ٹی وی کی سیریز ’علی بابا: داستانِ کابل‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہی تھیں جہاں شوٹنگ کے دوران انہوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

تیونشا شرما ‘فتور’، ‘بار بار دیکھو’، ‘کہانی 2’ اور ‘دبنگ 3’ جیسی فلموں میں بھی نظر آئیں۔ تیونشا نے ’فتور‘ اور ’بار بار دیکھو‘ میں نوجوان کترینہ کیف کا کردار ادا کیا تھا۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 12 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 17 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 19 hours ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 18 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 3 days ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 days ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 19 hours ago
Advertisement