راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے علاقے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ کے دوران پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 30th 2022, 1:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد بھی مارے گئے جبکہ دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے۔
شہدا میں صوبیدار شجاع محمد، نائیک محمد رمضان اور سپاہی عبدالرحمان شامل ہیں۔
مارے جانے والے دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد ہوا۔ ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج دہشتگردی کو ختم کرنے کے لیے پر عزم ہے اور بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 5 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 9 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 9 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 30 minutes ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 23 minutes ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



