Advertisement

آن لائن ریٹیلر کمپنی علی باباکا پونے 3ارب ڈالر کا جرمانہ ادا کرنے کا اعلان

بیجنگ : چین نےدنیا کی سب سے بڑی آن لائن ریٹیلر کمپنی علی بابا کو پونے 3 ارب ڈالر جرمانہ کردیا۔ علی بابا کمپنی نے فیصلہ قبول کر لیا اور جرمانہ ادا کرنے کا اعلان بھی کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 11th 2021, 9:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   چین نےدنیا کی سب سے بڑی آن لائن ریٹیلر کمپنی علی بابا کو پونے 3 ارب ڈالر جرمانہ کردیا، چینی حکام کا کہنا ہے کہ  علی بابا کمپنی نے مارکیٹ میں اپنی غالب پوزیشن کا کئی برس ناجائز فائدہ اٹھایا۔ علی بابا کمپنی نے فیصلہ قبول کر لیا، جرمانہ ادا کرنے کا اعلان بھی کردیا۔ علی بابا کمپنی ریٹیل کے علاوہ ڈیجیٹل ادائیگیوں، کریڈٹ اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ سے بھی منسلک ہے، علی بابا کمپنی کو کیا گیا جرمانہ اس کے سالانہ ریونیو کا چار فیصد ہے۔

علی بابا نے آن لائن کاروبار کرنے والوں کو دوسرے پلیٹ فارمز کے استعمال سے روکا، علی بابا کمپنی کو جرمانہ اس کے بانی مالک جیک ما کی حکومت پر تنقید کے بعد کیا گیا ہے، جیک ما اکتوبر میں حکومت پر تنقید کے بعد سے منظرعام پر نہیں آئے ہیں ۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • a day ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
Advertisement