مختلف شہروں میں چیزوں کے مختلف دام

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 22nd 2023, 5:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور:ملک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کرنے کے بجائے مزید اضافہ ہوگیا ہے، مختلف شہروں میں چیزوں کے مختلف دام، مرغی کا گوشت 550 روپے فی کلو ، انڈے 289 روپے فی درجن کے حساب سے فروخت ہورہے ہیں۔
پیاز 280،ادرک 400، لہسن340 اور سبز مرچ 150 روپے کی ہوگئی، پھل بھی مزید مہنگا ہوگیا۔
جی این این کے سروے میں عوام کا کہا ہے کہ منافع خور بے لگام ہیں ، ہر دکاندار اپنی مرضی کے نرخ پر سامان فروخت کررہاہے ، عام آدمی کا جینا مشکل ہوگیا ہے ۔عوام کا حکومت سے پرائز کنٹرول کرنے کا مطالبہ
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






