ناگا لینڈ فریڈم فائٹرزنے انڈین آرمی کے31 افسران اور سپاہیوں کو حراست میں لے لیا۔

انڈین آرمی کو گوالیار میں تاریخی شکست کے بعد ایک اور جھٹکا۔ ناگا لینڈ فریڈم فائٹرزنے انڈین آرمی کے31 افسران اور سپاہیوں کو حراست میں لے لیا۔
بھارتی فوج کو کئی محاذوں پر منہ کی کھانی پڑگئی۔ انڈین آرمی کو گوالیار میں تاریخی شکست کے بعد ایک اور جھٹکا لگا۔ ناگا لینڈ فریڈم فائٹرز نے انڈین آرمی کے31 افسران اور سپاہیوں کو حراست میں لے لیا۔
بھارتی فوجی افسران اور سپاہیوں جان بخشی کے لئے ناگالینڈ فریڈم فائٹرز سے منت سماجت کرتے رہے۔ آئندہ ایسا نہ کرنے کی یقین دہانی پر فریڈم فائٹرز نے بھارتی فوجیوں کو محفوظ راستہ دینے کی حامی بھری لی۔
یکے بعد دیگرے مختلف محاذوں ہر ہزیمت اُٹھانے سے ہندوستان فوج کا مورال گرنے لگا۔ انڈین آرمی کی ہزیمت کی بنیادی وجہ فوج کا سیاسی استعمال، راشن اور دیگر سہولیات نہ ہونا اور اعلیٰ سطح پر کرپشن کی داستانیں ہیں جس سے ہندوستانی فوجی خودکشیاں کرنے پر بھی مجبور ہو رہے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں
- 11 منٹ قبل

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- 5 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت گزشتہ مالی سال میں اہم تجارتی اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- 6 گھنٹے قبل

باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر تحفظات کا اظہار
- 2 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار، لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی
- 3 گھنٹے قبل

قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد
- 6 گھنٹے قبل

امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی
- 6 گھنٹے قبل

دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار
- 5 گھنٹے قبل

نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل