Advertisement

پی ایس ایل 8کی ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری

لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے پی ایس ایل 8کے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 13 2023، 10:36 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 8کی  ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری

 پاکستان سپر لیگ سیزن 8 میں لاہور اور راولپنڈی ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی۔

 خواتین کے نمائشی میچز سپر ویمن اور ایمیزونز کے درمیان کھیلے جائیں گے، یہ میچز بھی پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹ پر ہی دیکھے جاسکیں گے۔

 لاہور میں 19 مارچ کو ہونے والے فائنل کے وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 7 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ریمیئم ٹکٹ چار ہزار جبکہ فرسٹ کلاس 12 سو سے 25 سو روپے کا ہوگا۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہورہا ہے۔

 ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔

Advertisement
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز: پاکستان  کا  افغانستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

  • 3 گھنٹے قبل
ایرانی صدر کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش

بھارت کی آبی جارحیت جاری، دریائے جہلم میں بھی  پانی چھوڑ دیا

  • 5 گھنٹے قبل
امریکی ٹیرف کے بعد بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان نے سلامتی کونسل کے صدر کی حیثیت سے غزہ کیلئے قرار داد منظور کرائی ، وزیر خارجہ

پاکستان نے سلامتی کونسل کے صدر کی حیثیت سے غزہ کیلئے قرار داد منظور کرائی ، وزیر خارجہ

  • 5 گھنٹے قبل
ایشیا کپ 2025 کےلیے ٹکٹس کی آنلائن فروخت آج سے شروع

اسحاق ڈار اور آرمینیائی وزیر خارجہ کے مابین  ٹیلیفونک  رابطہ، سفارتی تعلقات کے قیام پرغور

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ سندھ کی 500 سے زائد کیمپ قائم کرنے اور ریسکیو انتظامات تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ کی 500 سے زائد کیمپ قائم کرنے اور ریسکیو انتظامات تیز کرنے کی ہدایت

  • 5 گھنٹے قبل
ایشیا ڈیولپمنٹ بینک کی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 3 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد

  • 2 گھنٹے قبل
ترکیے کا اسرائیل سے مکمل تجارتی بائیکاٹ، فضائی و بحری روابط بھی معطل

ترکیے کا اسرائیل سے مکمل تجارتی بائیکاٹ، فضائی و بحری روابط بھی معطل

  • 5 گھنٹے قبل
راولپنڈی: گاڑی میں دم گھٹنے کے باعث دو بچے جاں بحق ہوگئے

دیامر :دہشتگردوں کا حملہ، گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے دو اہلکار شہید، ایک زخمی