کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان میچ آج شام 7 بجے کھیلا جائے گا

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 14th 2023, 4:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا ٹاکرا ہوگا۔کراچی کے نیشنل اسٹیدیم میں پی ایس ایل 8 کے مقابلوں کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔
کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان میچ آج شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔ کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم جب کہ پشاور کے کپتان بابر اعظم ہوں گے۔
سیکیورٹی فورسز نے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے ہیں جب کہ ٹریفک پلان بھی مرتب کرلیا گیا ہے۔ڈالمیا روڈ پر واقع غریب نواز فٹبال گراؤنڈ میں پارکنگ کے انتظامات کیے گئے ہیں، شائقین کو بذریعہ شٹل سروس اسٹیڈیم لے جایا جائے گا۔

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 10 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 8 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 7 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





