بنوں: بنوں میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 6 سال قبل پر اپریل 15 2021، 3:13 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ بنوں میں تھانہ صدر کی حدود میں گڑھی شیر احمد کے علاقے میں پیش آیا جہاں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دوافراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ تین زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
واقعے کی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی وجوہات جاننے کیلئے تفتیش کی جارہی ہے ۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 days ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 11 hours ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- a day ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 10 hours ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 10 hours ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 9 hours ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





